یہ تو دھمپ ہوئی! امریکی صدر ٹرمپ نے چار روزہ جنگ رکوانے میں اپنا کردار ادا کیا اور دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کی بات کی مگر اس نے کس طرح کام کیا؟ وہ دو ایٹمی ممالک کو باہمی تجارت کی پیش کش کر کے آٹمک جنگ کو روکا اور یہ بات بھی کہی کہ میں نے ان دونوں ممالکو کے درمیان جنگ رکوانے کی ہے، لیکن وہ...