ملتان سلطانز کی نیلامی کا عمل شروع ہو چکا ہے جس میں ملتان کی پوری ٹیم کو ملک بھر سے شریک افراد اور ادارے خریدنے کے لیے آئندہ دس سال تک پی سی بی نے اشتہار جاری کیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور اداروں کو ملتان سلطانز کی فرنچائز کے حقوق حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔...