امریکا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، لاکین یہ بات تو صاف ہے کہ دنیا کو ایک بار پھر طاقت کے قانون کی طرف دھکیل دیا گیا ہے... 😬 فوری طور پر عالمی اداروں پر معاشی پابندیاں لگائی جائیں گی، یہ رائے ایک نئی عالمی نظام کی ضرورت کے بارے میں ہے...