وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے، وزیراعظم نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوو کی دعوت پر دارالحکومت باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ کر یہاں سے دورہ شروع کیا۔
آذربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو، اول نائب وزیر خارجہ فریز رضایوو اور پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین...