متحدہ عرب امارات اور عمان کے درمیان ایک نئی ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان، جس سے دو ممالک کی سرحد پار ریلوے نیٹ ورک میں شمولیت ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں نوٹم لاجسٹکس اور AD پورٹس گروپ کی کمپنی نے حفیت ریل کے ساتھ ایک ابتدائی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، جو عمان اور متحدہ عرب امارات کو ملانے والے پہلے...