یہ بات تو عجیب ہے کہ انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نے اپنے چیئرمین کو ایسے امریکی اسکالر کو مدعو کرنے پر استعفیٰ طلب کیا ہے جو غزہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرتا رہا ہے یقیناً ان کے خلاف کچھ انتہائی گھٹیا ہوا تھا۔ اور مالی بے ضابطیوں پر ان کے الزامات بھی کچھ عجیب ہی نہیں لگتے تو وہ کیسے یہ...