خلافت کی تاریخ میں ایک سنہری دور ہیں جس پر شاندار الفاظ میں تحسین کیا گیا ہے، اور اس دور نے تاریخ اسلام کی راہوں میں ایک دلچسپ مقام رکھا ہے۔ حضرت عمر فاروقؓ نے اپنے دور خلافت میں ایسا نظام حکومت تشکیل دیا کہ ہر فرد کے حقوق کو تحفظ حاصل تھا، عدل انصاف اور احتساب کا ایک مثالی نظام بنایا جو دنیا کے...