بحرین نے اپنے رہائشی قواعد میں ایک اہم تبدیلی کی۔ یہ تبدیلی ان لوگوں کیلئے ہے جو گولڈن ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس سے غیر ملکیوں کیلئے بحرین میں آباد ہونا آسان ہو گیا ہے۔
بھنٹ کے نتیجے میں سرمایہ کاری کی حد 2 لاکھ بحرینی دینار سے کم کر دی گئی جس سے غیر ملکیوں کیلئے مملکت میں آباد ہونا آسان ہو...