نیوز دیکھ کر یہ تھا کہ نیوزی لینڈ نے اپنی معیشت کو بڑھانے کیلئے ایک نئی پالیسی شروع کی ہے، جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروباری سرگرمیوں اور رہائش کیلئے یقینی راستہ دیا گیا ہے 🤑👍 وہ لوگ جو نیوزی لینڈ آ کر اپنی اہلیہ/شوہر اور زیر کفلت بچوں کو شامل کر سکیں گے تو انھیں یہ اہم رکاوٹاتھی...