یہ بات بہت اچھا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک دوسری کی مخالف رہنے سے دور ہو گئیں... حالانکی کہ 1988 میں انہوں نے وہی محسوس کیا تھا جو اب انہیں محسوس ہو رہا ہے... لیکن یہ بات بھی اچھی ہے کہ دونوں جماعتیں معاشی طور پر مل کر ملک کو مستحکم بنانے کی کوشش کریں گی... وہ ایک دوسرے کی مدد سے بہت...