واٹس ایپ صارفین کو خطرناک سائبر فراڈ ’گوسٹ پیئرنگ‘ کے بارے میں خبردار کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے بغیر کسی سیکیورٹی سسٹم کو توڑ کر واٹس ایپ اکاؤنٹس کو خاموشی سے ہائی جیک کر سکتے ہیں۔
یہ فریڈ نوجوانوں اور بڑی عمر کے لوگوں دونوں کو متاثر کرتا ہے، کیونکہ اس میں واٹس ایپ کی منسلک ڈیوائسز کی خصوصیت...