انبیاء کرامؑ، صحابہ کرامؓ اور نیک لوگوں والا نام ہو۔
اسلام نے کبھی بھی اپنے بچوں کی تربیت پر سختی نہیں کی بلکہ قراٰن کریم میں ایسے رتبے سے توجہ دینہ ہے اور انسان کو تسلی دی جاتی ہے کہ ان کے روزی کے اسباب ضرور اپنائے لیکن روزی کے خوف سے اولاد کو قتل نہ کرے، کیوں کہ اﷲ تعالیٰ نے احسان کرتے ہوئے...