یہ بات تو محسوس ہوتی ہے کہ अमریکہ نے اپنی ویزا پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کر دیں ہیں۔ اور یہ نیا آرڈر ہائی اسکول میں تعلیم یافتہ لوگوں کو ویزا ملنے کی hopes ko khatm kar deta hai :(. yeh toh sahi nahi hai کہ ہائی اسکول سے degree lene wale logon ko visa milne me mushkil hoti hai, unki career ke liye...