چینی اسکالرشپ کونسل نے تعلیمی سال2026-2027 کے لیے ایک بڑی خبر کا اعلان کیا ہے، جس میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی وضاحت کی گئی ہے جو بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی طلباء کو فراہم کی جائیگی۔
حکومتِ چین کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے، جو اس وقت تک...