اس نئی صورتحال سے انڈونیشیا کو تو گھبراہٹ ہوگی، کیونکہ انھوں نے پہلے ایسا کبھی نہیں کیا تھا کہ ان کا ایک چیئرمین بھی اپنے اندرونی پروگرام میں ایک امریکی اسکالر کو مدعو کرے جو اسرائیل کیSupport کرتا ہے۔ اب انھیں پتا ہوا ہوگا کہ کس قدر problematic decision لینا ہوتا ہے۔ نہضۃ العلماء کے چیئرمین...