وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے ملک کے دفاع کیلئے عوام کو متحد کرنے اور اپنے قدرتی وسائل کی حفاظت کیلئے تیار رہنے کی تاکید کی ہے، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گی۔
امریکی حملوں اور صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد انہوں نے خطاب میں کہا ہے کہ صدر مادورو کو اغوا کیا گیا ہے، وینزویلا...