اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا، اس کے بعد یہ بات صریح ہوچکی ہے کہ کسی بھی قسم کا احتجاج یا جلسہ جلوس کراۓ جائے گا تو دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا اور اس پر قانونی کاروائیاں لگا دیا جائے گا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایسے حالات میں جب کسی غیرقانونی سرگرمی کا انعقاد ہوا...