امریکا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے جس میں دنیا کے عالمی نظام، امن اور جمہوریت پر مبنی تعاون شامل ہیں۔
امریکا کی جانب سے یہ فیصلہ طاقت کے نام پر کام کرنے کی پالیسی سے منسوب ہے، جس میں دنیا کو ایک بار پھر طاقت کے قانون کی طرف دھکیل دیا...