وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ہونے والی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں توانائی، درآمدات، پٹرولیم، صنعتی پالیسیاں اور سرکاری اداروں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
اجلاس کے بعد یہ بات صریح ہو گئی کہ پاور سیکٹر کی مالی پائیداری یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر...