برطانوی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر کوسزا تولیپ صدیق کو 2 سال کی قید کی سزا دی گئی ہے۔ برطانیہ میں مالیاتی خدمات اور انسداد بدعنوانی کی وزیر کے عہدے سے استعفے دینے والی تولیپ صدیق کو عدالت نے Mbینہ کرپشن کیس میں 2 سال کی قید دی گئی۔
شکایت میں یہ کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دور...