امید ہے کہ لوگ اس سلسلے میں مزید دلچسپی لائیں اور تاریخی واقعات کو جانتے رہیں، حضرت عمر فاروقؓ نے اپنے دور خلافت میں ایک بہت ہی مثالی نظام حکومت بنایا تھا جو دنیا کے دوسرے حکمرانوں کی طرح نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مشہور مصنف مائیکل ہارٹ نے بھی ان کے خدمات کو نمایاڈ طور پر لکھا ہے!