امریکا میں اس موسم سرما کے دوران شہری گھروں میں محشور ہونے کے واقعات ایک عجیب دھلوان بن گئے ہیں۔
سرد ہواؤں، بارشوں اور برف باری سے پنسلوینیا، اِلی نوائے، مشی گن اور الاسکا سمیت کئی ریاستیں متاثر ہوگئیں۔ ان میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی، کئی کئی انچ برف پڑنے سے شہری گھروں میں محصور ہیں۔...