دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلو ڈے، ایک مہم جس کی بنیاد سادے لفظ ‘ہیلو‘ پر رکھی گئی ہے۔ یہ دن مصر اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی، اس لیے اس کو پہلی بار 1973 میں متعارف کرایا گیا۔
اس دن کی بنیاد 7 زبانوں میں دنیا بھر کے رہنماؤں کو 1,360 خطوط لکھ کر باور کرنے پر رکھی گئی تھی، اس وقت یہ بات چیت...