انٹرنیٹ پر سب کچھ بھی دیکھتے ہوں اور ایسے حالات کی سوچتے ہوں جب وہی سارے لوگ جو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے والے تھے اب ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کر رہے ہیں تو مجھے یہ سوچنے کی بہت دیر نہیں لگی ہے کہ وہ سارے لوگ کس کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں اور انھوں نے اس لیے ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع...