اس طوفان کی شدت تو زیادہ تیزی سے آ رہی ہے تو وہ بھی کیسے پہنچ جائے گا انڈیا کے اس علاقوں میں جو خطرات کے اندر ہیں وہ کیسے محفوظ رہ سکیں گے؟ میرا خیال ہے کیونکہ موسمیات کی ایسی پیش گوئیاں ہیں جو لوگوں کو خطرہ میں پڑاتے ہیں تو وہ ہمیں یہ بھی بتائیں کہ اس طوفان سے محفوظ رہنے کا طریقہ کیسے ہوگا؟