اس معاملے میں یو این او کی بات تو صحیح ہے، غزہ شہر میں ایسا ملبہ اور بنیادی ضروریات کی کمی کھل کر سامنے آ رہی ہے جو انسانیت کے ایک بھی حصے کو لگاتار کچلنا نہیں چھوڑتا۔
دوجی طرف یہ بات بھی یقینی نہیں کہ اچانک سہولت ایسے وقت پر پہنچتی ہو جب ضرورت ہو۔ Israel ki taraf se yeh dushmanapan aata hai...