امریکا نے بھارت کو ایکسکیلیبر گولہ بارود کی 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی فروخت کے لیے اپنی منظوری دی ہے، جو بھارت کی جانب سے واشنگٹن کے فارین ملٹری سیلز پروگرام کے تحت پہلی بڑی خریداری ہو گی۔
امریکا اور بھارتی سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے یہ اعلان دیا ہے کہ جولین اینٹی ٹینک میزیل سسٹم اور ایکسکیلیبر...