آسام کی اسمبلی نے دوسری شادی کرنے پر 10 سال قید سمیت سخت سزاؤں پر مشتمل ایک نئا قانون منظور کیا جسے ’اسام پروہیبوشن آف پولی گامی‘ کہا جائے گا۔ اس قانون کا مقصد بھارت میں ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کے خلاف سب سے سخت قانونی فریم ورک بنانا ہے، جس سے خواتین کے حقوق کو مضبوط بنایا جائے گا اور ازدواجی...