بھارتی خاتون پائلٹ کے ساتھ بنگالور میں ایک ہوٹل میں زیادتی کی کوشش کرنے والے سینئر پائلٹ پر مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
حیدرآباد کی 26 سالہ خاتون پائلٹ نے اپنے کیمپنی میں ایک ہوٹل میں بنگالور گئی تھی اور وہاں ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سینئر پائلٹ رہت شربت تھا۔
ان دونوں 60 سالہ روہت...