امریکی حکومت نے اپنی جانب سے ایک بڑا اہم فیصلہ کیا ہے، جس سے دنیا بھر میں تارکین وطن کو گھبراہٹ کا سامنا کرنے پڑے گا۔ امریکی حکومت نے تمام تارکین وطن کی درخواستوں پر روک تھام لگا دیا ہے، جس میں ان کے لیے گرین کارڈ اور شہریت کی بھی درخواستیں شامل ہیں۔
امریکا نے اپنے ساتھی ممالک میں سے افغانستان،...