امریکہ کا موازنہ کرنے والا ایک ادارہ ’گلوبل فائر پاور‘ نے 2025 کی مڈل ایسٹ رینکنگ میں ایران کو مشرق وسطیٰ میں تیسری بڑی فوجی قوت قرار دیا ہے اور دنیا میں عسکری لحاظ سے 16 ویں بڑی طاقت قرار دیا ہے، جہاں اس کی آبادی 88 ملین سے زیادہ اور فعال فوجی عملے کی تعداد 60 لاکھ 10 ہزار ہے۔ ان کے پاس 551...