برطانیہ میں برفباری کا رٹ!
انگریز میڈیا کی جانب سے یہ اعلان ہوا ہے کہ آئندہ ہفتے 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں شدید برفباری کا امکان ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں بھی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری اور...