امریکی ایوانِ نمائندگان نے ملک کی تاریخ میں سب سے بڑا 901 ارب ڈالر کا دفاعی بل منظور کرا دیا، جس پر فوجی تنخواہوں میں اضافہ، رہائش میں بہتری اور یوکرین کے لیے آئندہ دو سال میں 800 ملین ڈالر کی فوجی امداد شامل ہے۔
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اس بل کو 312 حق میں اور 112 مخالفت میں ووٹ کیا، جس سے...