کراچی کے لیاری ککری فٹبال گراؤنڈ پر انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مشہور کوچ جوشووا نے ہال ہی میں ایک اہم دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد لیاری کے فٹبال گراؤنڈز کی علاحدگی کو دیکھنا، یہاں نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتات اور تربیتی نظام پر ایک تفصیلی جائزہ لینا تھا۔
شاہزیب زبیر کے ہمراہ، جوشووا نے مختلف عمر...