چین نے پہلے مرحلے میں ’’ڈوئل یوز‘‘ اور گیلئم، جرمانیم، اینٹمونی اور سپر ہارڈ میٹریلز کی برآمد پر عائد پابندی کو معطل کر دیا ہے جسے دسمبر 2024 میں نافذ کیا گیا تھا۔
اس معاملے میں چین نے اپنے بیان میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی، لیکن بتایا کہ ان اشیاء کی برآمد پر پابندی دسمبر 2024 میں نافذ کی گئی...